نیل احمد

Spread the love

نیل احمد
کراچی: پاکستان

روشنیوں کے شہر کراچی میں 1988 کو پیدا ہونے والی خوبصورت نظم نگار نیل احمد، آپ نے ایم اے فلسفہ (گولڈ میڈلسٹ) اور ایم بی اے (مارکیٹنگ) کی ڈگری کراچی یونیورسٹی سے حاصل کی، آپ بہ طور فیشن ڈیزائینر اور ماہر لباس و انداز اپنے فرائض بہ خوبی انجام دے رہیں ہیں، آپ ہر اچھا لکھنے والے کو بہت شوق سے پڑھتی ہیں، آپ کی نظموں کا ڈکشن آپ کی ہم عصر شاعرات سے مختلف ہے ہمیں کہیں کہیں فلسفہ کی جھلک کے ساتھ ساتھ نسوانیت کی علمبرادری میں نظر آتی ہے، تاحال آپ کا کوئی مجموعہ منصہ ء شہود پر نہیں آ سکا 

نیل احمد کی غزلیں 
نیل احمد کی نظمیں 
نیل احمد کے مضامین