نسیم شیخ

Spread the love

نسیم شیخ
کراچی، پاکستان

آپ کا نام نسیم شیخ اور تخلص موجِ نسیمی ہے آپ یکم فروری 1965 میں دادو سندھ میں پیدا ہوئے ۔ اور مستقل سکونت کراچی میں اختیار کی ۔ آپ کی تعلیم ایم اے اکنامکس ہے 
آپ دسویں کلاس میں تھے جب آپ کہ شعر کہنا شروع کیا اور  پہلا مشاعرہ 1979 میں پڑھا 

آپ کی چھ کتاب منظرِ عام پر آ چکی ہیں ۔
1۔ منتشر سوچیں 
2۔ انوارِ تجلی حمد ونعت
3۔ گلدستہ نظم (بچوں کی نظمیں )
4۔  درد بولتا ہے  (گیت)
5۔ موجِ سخن (علم العروض )
6۔ موجِ نسیمی (غزلیات)

مندرجہ ذیل کتابیں زیرِ اشاعت ہیں ۔
7۔ نقشِ پائے میرتقی میر
8۔ نقشِ پائے خواجہ حیدر علی آتش
9۔ نقشِ پائے داغ دہلوی
10۔ نقشِ پائے حسرت موہانی
11۔ نقشِ پائے جگر مراد آبادی
12۔ قصص الانبیاء (مطلع در مطلع تیرا ہزار اشعار پر مشتمل ایک نظم)

نسیم شیخ کی غزلیں 
نسیم کی نظمیں 
نسیم شیخ کی ویڈیوز