نعیم رضا بھٹی

Spread the love

نعیم رضا بھٹی 
ؔمنڈی بہاؤالدین 

۲۲ فروری ۱۹۸۹ سرگودھا میں پیدا ہوئے آج کل اپنے آبائی علاقے منڈی بہاؤالدین میں مقیم ہیں۔ جی سی ٹی رسول کالج سے سول میں ڈپلومہ کیا ۔ دوہزار کی دہائی میں شعری منظرنامے پر طلوع ہوئے اور منڈی بہاؤالدین میں حلقہ ارباب ذوق کی بنیاد رکھی شعری مجموعہ ایقان منظر عام پر آ چکا ہے ۔

نعیم رضا بھٹی کی غزلیں 
نعیم رضا بھٹی کی نظمیں