زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق ،رحیم یار خان

Spread the love

رحیم یار خان میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، اہل علاقہ نے شراب کشید کرنے والوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خانپور پولیس کے مطابق بستی جھلن میں زہریلی شراب پینے سے مرید، اکمل، فدا حسین اور محمد ساجد چل بسے، پینے والوں نے ازخود شراب بنائی تھی جو کہ جان لیوا ثابت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے: دبئی سے پشاورآنے والے کتنے مسافر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟

اہل علاقہ نے منشیات فروشوں اور شراب بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

زہریلی شراب پینے سے 4 افراد جاں بحق ،رحیم یار خان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں