دبئی سے پشاورآنے والے کتنے مسافر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟

Spread the love

دبئی سے پشاورآنے والے کتنے مسافر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟
25 اپریل کو غیر ملکی ائر لائن کی 3 پروازوں کے ذریعے 684 مسافر دبئی سے پشاور پہنچے تھے جن میں سے 434 کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے۔
جن افراد کے کوروناٹیسٹ کرائے گئے ان میں 12 مسافروں کے ٹیسٹ کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں جب کہ قرنطینہ میں موجود باقی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ دوسرے مرحلے میں ہوں گے۔
خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہزار 300 سے زائد جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 279 تک پہنچ گئی ہے جس میں سے 93 افراد کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔

دبئی سے پشاورآنے والے کتنے مسافر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں