اشتہار۔۔۔مزاح۔۔۔مزمل حسین چیمہ

Spread the love

گجر نےاپنے نوزائیدہ ہنر پر شیخی بگاڑتے ہوئے اس ہنرکے اخبار میں اشتہار کی تحریر بیان فرمائی۔
کسی کا کسی بھی قسم کا تالہ اگر کھل نہ رہا ہو تو گجر سے رابطہ کریں اور اگر کسی کا تالہ کھل گیا ہو وہ بھی گجر سے ہی رابطہ کریں ۔

یہ بھی پڑھیے: چین میں دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم بنانے کی تیاری جاری

2 تبصرے “اشتہار۔۔۔مزاح۔۔۔مزمل حسین چیمہ

اپنا تبصرہ بھیجیں