چین نے دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز کر دیا ہے۔
گوانگ ذو ایورگرینڈے نامی چینی فٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک لاکھ سیٹوں پر مشتمل اسٹیڈیم کی تعمیرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: چیتا، بندر اور کورونا وائرس
کنول کے پھول کی شکل کا خوبصورت اسٹیڈیم2020 تک مکمل ہو جائے گا۔
امریکی ڈیزائنز حسن سید نے اسٹیڈیم کا ڈیزائن بنایا ہے۔
“چین میں دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم بنانے کی تیاری جاری” ایک تبصرہ