یومیہ 50 ہزار سے زائد ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی۔چیئرمین این ڈی ایم اے

Spread the love

چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل نے کہاہے کہ یومیہ 50 ہزار سے زائد ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ،مزید25 لیبارٹریوں کو جلد فعال کردیاجائے گا،ملک میں اس وقت 37 لیبارٹریزکام کررہی ہیں ،کورونا تیسٹ کیلئے 100 موبائل لیبارٹریاں تیار کی جارہی ہیں ،آئندہ کچھ دنوں میں وینٹی لیٹرز فراہم کریں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے حفاظتی سامان این ڈی ایم اے کے حوالے کردیا،چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل نے کہاکہ پاکستان میں داخل ہونے والوں کی موثر چیکنگ کانظام وضع کیاگیا ،15 ہزار کٹس ڈبلیو ایچ کے نمائندے نے این ڈی ایم اے کے حوالے کیں۔

یہ بھی پڑھیے: کوروناوائرس آپ کی گاڑی میں بھی چھپا ہو سکتا ہے،کچھ باتیں جو آپکو معلوم ہونی چاہیے

چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہاکہ حفاظتی سامان میں 15 مشینیں اور ہزاروں ماسک کٹس شامل ہیں،انہوں نے کہاکہ یومیہ 50 ہزار سے زائد ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ،مزید25 لیبارٹریوں کو جلد فعال کردیاجائے گا،ملک میں اس وقت 37 لیبارٹریزکام کررہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کورونا تیسٹ کیلئے 100 موبائل لیبارٹریاں تیار کی جارہی ہیں ،آئندہ کچھ دنوں میں وینٹی لیٹرز فراہم کریں گے ۔

2 تبصرے “یومیہ 50 ہزار سے زائد ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی۔چیئرمین این ڈی ایم اے

  1. The attention lifetime of an online customer is usually short anf the husband or she usuallky leaves the web page when there is nothing awe-inspiring on it. The the desired info is then voted on and whoever has due to thhe optimum solution will win. Our sub-conscious mind have a tendency to pick things up that are not usually noticed by the conscious mind. http://imailsupport.com/contactyahoosupport/

اپنا تبصرہ بھیجیں