فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا

Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔
صرافہ بازار میں 1300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 114 روپے اضافے کے ساتھ 87 ہزار 448 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں میں سونے کی قدر 12 ڈالر اضافے سے 1748 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں