17 جون کو ہونے والے واقعات،ولادت اور وفات

Spread the love

17 جون کو ہونے والے واقعات،ولادت اور وفات

واقعات:

1950ء: ترکی کی اسلامی تاریخ کا ایک یادگار دن، جب 18 سال بعد وزیر اعظم عدنان میندریس کے دور حکومت میں ملک کے طول و عرض میں پہلی مرتبہ عربی میں اذان دی گئی
1967ء چین نے پہلے ہائیڈروجن بم کادھماکا کیا
1938ء جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
2014ء لاہور پاکستان میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پیش آیا، جس میں عدالت عالیہ لاہور کے تحریری حکم کے مطابق نصب کردہ حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کے مسئلہ پر پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کی سیدھی فائرنگ سے دو خواتین سمیت پاکستان عوامی تحریک کے 14 کارکن شہید اور 90 سے زائد شدید زخمی ہوئے

وفات:

1631ء:ممتازمحل جو تاج محل بننے کی سبب بنی
2012ء- پاکستان کا پرچم پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست دان فوزیہ وہاب
2020ء طارق عزیز پاکستان کے نامور صداکار، اداکار، سیاستدان، ادیب اور شاعر

اپنا تبصرہ بھیجیں