دولہا اور دلہن بھی ماسک لگانے لگے

Spread the love

کورونا وائرس کے باعث اختیا رکی جانے والی احتیاطی تدابیر میں سے ایک منہ اور ناک کو ڈھانپنے کیلئے ماسک لگانا بھی ضروری قرار دے دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے آگاہی کیلئے مختلف طریقے اپنائے گئے ہیں۔
ایک صارف نے حال ہی میں ہونے والے فیشن شو میں دولہا اور دلہن کے ماڈلز کی ماسک لگائے تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں لوگوں تک پہنچ گئیں۔

لوگ ان دولہا دلہن کے ماڈلز کو خوب شئیر کر رہے ہیں اور اب آئندہ ہونے والی شادیوں میں ایسے مناظر دکھائی دینے پر تبصرے کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں