ترکی میں پہاڑ پربنا شیشے کاٹیرس تو جہ کا مرکز

Spread the love

ترکی کے ایک میں پہاڑ پر بنا شیشے کا ٹیرس ایڈونچر کے شوقین افراد کا مرکز بنا ہوا ہے۔
لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد600 فٹ بلند شیشے سے بنے اس ٹیرس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
سپنکا جھیل اور قدرتی نظاروں کے درمیان بنے ٹیرس سے قدرت کی ثنائی کا نظارہ کرنے منچلے کھچے چلے آرہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں