اسلام آباد: ماسک نہ پہننے کی صورت میں تین ہزار تک جرمانہ، جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے

Spread the love

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا یا منہ ڈھانپنا اب لازم قرار دیدیا گیا ہے۔

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق مارکیٹوں، عوامی مقامات، مساجد، پبلک ٹرانسپورٹ، لاری اڈوں، گلیوں، سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہو گی اور خلاف ورزی کی صورت میں تین ہزار تک جرمانے اور دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں