نیب قوانین کا18ویں ترمیم سے کوئی تعلق نہیں،ن لیگی رہنما سعد رفیق

Spread the love

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے18ترمیم کے معاملے پر ن لیگ سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا
پیراگون ہاو¿سنگ سکینڈل کیس میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا 18ویں ترمیم کے معاملے پر شور مچایا جارہا ہے لیکن یاد رکھیں صوبائی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ نیب کا قانون اورریاستی امور ساتھ نہیں چل سکتے۔ جیلیں غیر سیاسی بے گناہ افراد سے بھری پڑی ہیں۔ نیب قوانین کا18ویں ترمیم سے کوئی تعلق نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں