جسم کا درجہ حرارت معلوم کرنے والا چشمہ تیار کرلیا گیا

Spread the love

چینی کمپنی نے جسم کا درجہ حرارت معلوم کرنے والا چشمہ تیار کرلیا ہے۔
چشمہ ٹی ون دو ہفتے میں تیار کیا گیا ، اس میں انفرا ریڈ کیمرا اور سینسر لگایا گیا ہے جو3 میٹر دور سے لوگوں کا درجہ حرارت بتاسکتا ہے۔
چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ چشمہ استعمال کرکے فاصلے سے ہی لوگوں کے جسم کا درجہ حرارت معلوم کیا جاسکتا ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے اب تک 1 ہزار چشمے تیار کئے جا چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں